لبنانی فوج کے سپاہی 12 اکتوبر 2024 کو لبنان کے بیروت کے جنوب میں واقع گاؤں برجا میں اس تباہ شدہ عمارت کے قریب موجود ہیں جہاں اسرائیلی فضائی حملہ ہوا۔ (اے پی)
لبنان میں ایرانی سفارت خانے کے مطابق جمعہ کے روز سینئر ایرانی اہلکار علی لاریجانی اور لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ برّی نے لبنان میں جنگ بندی معاہدہ طے کرنے کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔