13 ماہ سے زائد عرصے پر محیط غزہ جنگ : 40382 فلسطینی قتل اور 105142 زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

غزہ میں تیرہ ماہ سے زیادہ عرصے پر محیط اور اب تک جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے مجموعی طور پر 40382 کو قتل کر لیا ہے۔ جبکہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی فوج نے 19 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے مختلف ادارے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے فلسطینیوں میں ستر فیصد کے قریب فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قتل کیے جانے کا رپورٹ کرتے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 105142 ہوچکی ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں