وزارتِ دفاع کے باہر حکومت کے خلاف ایک ریلی میں دو ستمبر 2024 کو مظاہرین اسرائیلی یرغمالیوں سے حمایت کا اظہار کر رہے ہیں۔ (رائٹرز)

اسرائیلی یرغمالی ٹرمپ کی صدارت سے قبل رہا ہو جائیں گے: ٹرمپ کے شرقِ اوسط کے ایلچی پُرامید

نومنتخب صدر 20 جنوری کو عہدہ سنبھالیں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شرقِ اوسط کے سفیر سٹیو وِٹ کوف نے پیر کو ابوظہبی میں امید ظاہر کی ہے کہ 20 جنوری کو ٹرمپ کے عہدۂ صدارت سنبھالنے سے قبل غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالی رہا ہو جائیں گے۔

وِٹ کوف نے یہ بھی کہا کہ وہ دعا کر رہے ہیں کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے طے پا جائے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں