Shah salman and Muhammad bn salman
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیر اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمی کارٹر کی وفات پر امریکی صدر جو بائیڈن سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Your browser doesn’t support HTML5 video
جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے 39 ویں صدر کے منصب پر فائز رہے۔ وہ 29 دسمبر کو 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔