اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو۔ (فائل فوٹو: اے پی)

حماس شیری بیباس کو واپس نہ کرنے کی قیمت چکائے گی: نیتن یاہو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ حماس کو اسرائیلی یرغمالی شیری بیباس کی لاش واپس کرنے میں ناکامی کی قیمت چکانا ہو گی۔

انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا، "ہم اپنے تمام زندہ اور مردہ یرغمالیوں کے ہمراہ شیری کو گھر لانے کے عزم کے ساتھ عمل کریں گے اور یہ یقینی بنائیں گے کہ حماس معاہدے کی اس ظالمانہ اور قبیح خلاف ورزی کی پوری قیمت ادا کرے۔"

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں