A drone view shows the coffins during the handover of deceased hostages, identified at the time by Palestinian militant groups as Oded Lifschitz, Shiri Bibas and her two children Kfir and Ariel Bibas, seized during the deadly October 7, 2023 attack, to the Red Cross, as part of a ceasefire and hostages-prisoners swap deal between Hamas and Israel, in Khan Younis in the southern Gaza Strip, February 20, 2025. (Reuters)
ثالث اسرائیلی لاشوں کے لیے فلسطینی قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہیں: ذرائع
فی الوقت تبادلے کی تاریخ نہیں دی گئی
ایک باخبر مصری ذریعے نے بدھ کے روز بتایا کہ ثالثین نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدہ طے کیا ہے جنہیں اصل میں مصری نگرانی میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں کے بدلے رہا کیا جانا تھا۔
ذریعے نے رہائی کی تاریخ نہیں بتائی۔