شام کے مغربی شہر اللاذقیہ میں نو مارچ 2025 کو عبوری شامی حکومت کی وفادار سکیورٹی فورسز کے زیرِ استعمال ایک بکتر بند گاڑی ایک سڑک سے گذر رہی ہے۔ (اے ایف پی)

الاسد کے وفاداروں کے خلاف فوجی کارروائی مکمل کر لی: شامی وزارتِ دفاع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

شام کی وزارتِ دفاع نے پیر کو سابق معزول صدر بشار الاسد کی باقیات سے لڑنے کے لیے فوجی کارروائیوں کی تکمیل کا اعلان کیا۔

جنگ پر نظر رکھنے والے ایک گروپ کے مطابق الاسد کے وفاداروں اور ملک کے نئے حکمرانوں کے درمیان جھڑپوں میں 1000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں