جنگ میں کام آنے والے اسرائیلی فوجیوں کے سالانہ یادگاری دن کے موقع پر 13 مئی 2024 کو ایک اسرائیلی فوجی یروشلم کے قدیم شہر کے باہر جبل الزیتون کے قبرستان میں پہرہ دے رہا ہے۔ اس کے عقب میں الاقصیٰ مسجد کے احاطے میں سنہری گنبد نظر آ رہا ہے۔ (اے پی)

انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر کا یروشلم میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے کا دورہ: ترجمان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر نے بدھ کے روز یروشلم کے قدیم شہر میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے کا دورہ کیا، یہ بات ان کے ترجمان نے بتائی۔

غزہ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد گذشتہ ماہ اسرائیلی حکومت میں واپس آنے والے آتش بیاں سیاست دان نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں متنازعہ مقام کا دورہ کیا جو یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے مقدس ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں