سعودی اور شامی وزراء خارجہ

سعودی اور شامی وزرائے خارجہ کا رابطہ ، دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ان کے شامی ہم منصب اسعد الشیبانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

دونوں ذمے داران دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کے علاوہ خطے کی صورت حال اور اس کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بات سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA نے بتائی۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں