اتحاد ایئر ویز کمپنی کا ایک طیارہ 19 مئی 2016 کو بیلاروس کے گاؤں سلابڈا کے قریب منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دیکھا گیا ہے۔ REUTERS/Vasily Fedosenko

تل ابیب پر میزائل حملے ، اتحاد ایئر ویز کی ابو ظہبی سے تل ابیب کے لیے پروازیں منسوخ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

معروف فضائی کمپنی 'اتحاد ایئر ویز' نے اسرائیل کے اہم شہر تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا پیر کے روز اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان تل ابیب اور دوسرے شہروں پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ ان میزائل حملوں کی وجہ سے جہازوں اور مسافروں کو نقصان ہو سکتا ہے۔

'اتحاد ایئر ویز' کے اعلان کےمطابق تل ابیب کے لیے پروازیں ابتدائی طور پر 22 جون تک منسوخ کی گئی ہیں۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں