چھے جولائی 2025 کو فوجی کارروائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی مقبوضہ مغربی کنارے کے طولکرم کیمپ کے داخلی راستے پر ایک فلسطینی کی تلاشی لے رہا ہے۔ (اے ایف پی)

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے: فلسطینی اتھارٹی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 23 سالہ قصئی ناصر محمود نصر اور 37 سالہ وسام غسان حسن کو "اتوار کی دوپہر (اسرائیلی) قابض افواج نے نابلس کے مشرق میں واقع گاؤں سالم میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔"

فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سات اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی فوجیوں یا مغربی کنارے میں آباد کاروں کے ہاتھوں کم از کم 949 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے کئی مزاحمت کار تھے لیکن ایک بڑی تعداد عام شہریوں کی بھی ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں