سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید نے فون پر بات کی (فائل/SPA/WAM)

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے باہم فون پر رابطہ کیا ہے۔


سعودی خبر رساں ادارے ' ایس پی اے ' کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ دلچسپی کے امور اور تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں