Iranian President Masoud Pezeshkian speaks during a meeting in Ilam, Iran, June 12, 2025. Iran's Presidential website/WANA (West Asia News Agency)/Handout via REUTERS ATTENTION EDITORS - THIS PICTURE WAS PROVIDED BY A THIRD PARTY
ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اسرائیل، امریکہ ایران کو 'تقسیم، تباہ' کرنا چاہتے ہیں: پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعہ کے روز کہا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر اسرائیل اور امریکہ نے حملہ کیا تو ایران ان کے خلاف "زبردست طاقت کے ساتھ" مقابلہ کرے گا۔
انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا "امریکہ اور اسرائیل ایران کو تقسیم اور تباہ کر دینا چاہتے ہیں لیکن کوئی بھی ایرانی نہیں چاہتا کہ ایران تقسیم ہو۔"