یروشلم میں اسرائیلیوں پر حملے اور ہلاکتوں کی ذمہ داری القسام بریگیڈ نے قبول کر لی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے یروشلم میں ایک حملے میں ہلاک کیے گئے اسرائیلیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

القسام بریگیڈ نے اپنا یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹیلی گرام' پر جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ پیر کی صبح ہونے والے اس واقعے کی وہ ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

یاد رہے یہ واقعہ یروشلم کے یہودی بستی کے قریبی علاقے راموت سیٹلمنٹ جنکشن کے قریب ہوا تھا۔ یہ علاقہ یروشلم کا حصہ ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں