A German and Israeli flag fly in Berlin on May 12, 2025. (Reuters)

یورپی یونین کی اسرائیل پر پابندیوں کی تجاویز، جرمنی نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

جرمن حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق جرمنی نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے یورپی یونین کی تجاویز پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

حکومتی ترجمان سٹیفن کورنیلیس نے ایک پریس کانفرنس میں ان منصوبوں کے بارے میں سوال پر کہا "ہم پابندیوں کے منصوبوں سے آگاہ ہیں۔ یورپی کمیشن کئی دنوں سے ان پر بات کر رہا ہے۔ آج یہ پیش کیے جائیں گے اور جرمن حکومت نے تاحال ان پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی ہے"۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں