Smoke and fire rises from an Israeli airstrike on the Macca Tower, a high-rise building in Gaza City, Sunday, Sept. 28, 2025, following a prior warning issued by the Israeli army. (AP Photo/Yousef Al Zanoun)

ٹرمپ کا غزہ جنگ ختم کرنے کا منصوبہ، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے قریب: رپورٹ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف، ان کے داماد جارڈ کشنر اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں جن کے بعد ٹرمپ کے پیش کردہ غزہ جنگ ختم کرنے کے منصوبے پر امریکہ اور اسرائیل ایک معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، ایگزیاس کے رپورٹر بارک روید نے اتوار کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک سینئر امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا۔

اہلکار نے مزید کہا کہ حماس کا اس منصوبے پر متفق ہونا بدستور باقی ہے، روید نے پوسٹ میں کہا۔

قبل ازیں ٹرمپ نے پیر کو وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں غزہ امن منصوبے کی تجویز کو حتمی شکل دینے کی امید ظاہر کی۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں