تہران، ایران میں 15 جنوری 2026 کو ایک ایرانی خاتون سڑک پر چل رہی ہے۔ (اے ایف پی)

ایران : انٹرنیٹ کی بندش کو ایک ہفتہ ہو گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ایران میں حالیہ ہفتوں سے جاری احتجاج کے پیش نظر انٹرنیٹ کی بندش کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔

انسانی حقوق کے مغربی دنیا میں قائم ادارے کے مطابق انٹرنیٹ کی بندش مظاہرہن کی آواز دبانے اور تشدد کی خبروں کو منظر عام پر آنے سے روکنے کے لیے لگائی گئی ہیں۔

یہ پابندیاں ٹھیک ایک ہفتہ پہلے لگائی تھیں تاکہ سوشل میڈیا مظاہرہن کی آواز کو سامنے نہ لاسکے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں