This picture taken on September 20, 2020 shows a Kuwaiti national flag flying from a mast in Kuwait City. (AFP)
کویت کا کابینہ میں ردوبدل، نئے وزیرِ خزانہ اور وزیرِ خارجہ کا تقرر
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کیونا نے اتوار کو بتایا کہ کویت نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے نئے وزیرِ خزانہ اور نئے وزیرِ خارجہ کا تقرر کیا ہے۔
ایجنسی نے بتایا کہ یعقوب الرفاعی کو وزیرِ خزانہ جبکہ جراح جابر الاحمد الصباح کو وزیرِ خارجہ مقرر کیا گیا۔