An Emirates Airlines Boeing 777 lands at Logan International Airport in Boston, March 10, 2014. (AP: File Photo)
ایمریٹس ایئرلائن: دبئی آنے جانے والی تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں
متحدہ عرب امارات کی پرچم بردار ایمریٹس ایئرلائن نے ایکس پر ایک پوسٹ کے مطابق ہفتے کے روز کہا کہ دبئی آنے جانے والی تمام پروازیں تا حکمِ ثانی معطل کر دی گئی ہیں۔
ایمریٹس محفوظ فضائی راہداریوں کے ذریعے دبئی اور ابوظبی سے محدود خدمات فراہم کر رہی ہے۔