انہوں نے اس سلسلے میں بین الاقوامی قانون کی دفع چار اپریل 2026 کو لی گئی اس تصویر میں تہران میں غروبِ آفتاب کے وقت بجلی کے کھمبوں اور میلاد ٹاور کا منظر۔ (اے ایف پی)ات کا حوالہ دیا

نائب وزیرِ خارجہ ایران:ٹرمپ کی شہری مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں جنگی جرائم ہو سکتی ہے

انہوں نے اس سلسلے میں بین الاقوامی قانون کی دفعات کا حوالہ دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے پیر کو کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران میں بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس اور پلوں پر حملے کی دھمکیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہیں۔

بین الاقوامی قانون کی ان دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے غریب آبادی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "اپنے ملک کے اعلیٰ ترین عہدیدار کے طور پر امریکی صدر جنگی جرائم کے ارتکاب کی اعلانیہ دھمکی دے چکے ہیں۔"

انہوں نے مزید کہا، "پاور پلانٹس اور پلوں (شہری انفراسٹرکچر) پر حملہ کرنے کی دھمکی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے معاہدۂ روم کی شق آٹھ (دو)(بی) کے تحت جنگی جرم ہے۔"

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں