غزہ کی پٹی کے رفح میں آٹھ دسمبر 2025 کو اسرائیلی فوجی ایک سرنگ کے دہانے پر موجود ہے۔ (اے پی)

اسرائیل: بڑے فنڈنگ نیٹ ورک سے منسلک حماس اور اسلامی جہاد کے کارندوں کا 'خاتمہ' کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز کہا ہے کہ حماس اور اسلامی جہاد کے عسکری ونگز میں سرگرم حسین قدرہ اور محمد فارح کو "ختم کر دیا"۔

ایکس پر اسرائیلی فوج کی ایک پوسٹ کے مطابق فارح کے ساتھ نیٹ ورک کی سربراہی کرنے والے قدرہ نے حماس کی قیادت میں کام کیا اور حماس کو نصف ارب شیکل سے زیادہ کی منتقلی میں سہولت فراہم کی۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں