اطالوی وزیرِ خارجہ انتونیو تاجانی۔ (فائل فوٹو: رائٹرز)

اسرائیل-لبنان مذاکرات چار اگست کو اٹلی میں ہوں گے: اطالوی وزیرِ خارجہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اطالوی وزیرِ خارجہ انتونیو تاجانی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکہ کی ثالثی میں مذاکرات کا ایک نیا دور چار اگست کو اٹلی میں ہو گا۔

گذشتہ ہفتے روم میں دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات کا دور ہوا جس کے بعد تاجانی نے پارلیمنٹ کو بتایا، "ہم چار اگست کو مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کریں گے۔"

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں