سعودی عرب اور کوریا کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مذاکرات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع برائے انتظامی امور ڈاکٹر خالد البیاری نے جنوبی کوریا کے قومی دفاع کے نائب وزیر وون چونگ دای سے ملاقات کی۔

دونوں رہ نماؤں نے باہمی دفاعی تعاون کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تجربات کا تبادلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں