internet speed
پاکستان انٹرنیٹ کی دنیا میں بھارت سمیت کئی اہم ممالک پر بازی لے گیا
پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ سپیڈ میں بھارت سمیت کئی اہم ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
انٹرنیٹ سپیڈ پر نظر رکھنے والی عالمی کمپنی سپیڈ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ۵۶ فیصد زیادہ انٹرنیٹ استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ۱۳ میگابیٹس فی سیکنڈ کے حساب سے انٹرنیٹ استعمال ہوتا ہے۔
رواں ماہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال گزشتہ ماہ سے قدرے کم تھا۔ پاکستان کا انٹرنیٹ کے حوالے سے دنیا میں ۸۹ نمبر ہے جبکہ پہلے پاکستان ۸۶ نمبر تھا۔