General Korella اAnd Army cheif Asim muner

امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا کی پشاور دھماکے پر تعزیت

جنرل عاصم اور امریکی جنرل کے درمیان انسداد دہشت گردی اور سرحدی سلامتی سے متعلق ٹیلی فونک گفتگو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

پاکستان فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ کو امریکی سینٹرل کمان کے کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فون کیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پشاور پولیس لائنز میں دہشت گرد حملے پراہل پاکستان اور اہل پشاور کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

سینٹ کام کے مطابق جنرل عاصم منیر اور جنرل کوریلا کے درمیان انسداد دہشت گردی اور سرحدی سلامتی پربھی بات چیت ہوئی۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں