عالمی امن کے ٹھیکیدار ایک بار پھر جنیوا میں جمع ہیں جہاں وہ اپنے تئیں شام کے بحران کے حل پر بلکہ کئی مجوزہ حلوں پر غور کر رہے ہیں۔ وی آئی پی پروٹوکول کے تحت منعقدہ عالمی مذاکراتی نشست نتاٗئج کے لحاظ......
داعش کا مقام پیدائش!ایک عرصے تک القاعدہ اور اس کی آل اولاد دنیا کی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ سمجھی جاتی رہی۔ القاعدہ آج بھی موجود ہے مگردولت اسلامی عراق و شام ’’داعش‘‘ کہلوانے والے جس پُر اسرار دیوسے......
پیرس حملے وحشیانہ، مگر الجزائرمیں کیا ہوا تھا؟فرانس کے صدر مقام پیرس میں جمعہ 13 نومبر نصف درجن مقامات پر خود کش حملوں، فائرنگ اور بم دھماکوں میں ایک سو تیس افراد کی ہلاکت کھلم کھلا دہشت گردی تھی۔ کوئی زندہ ضمیرانسان ان واقعات کو سند جواز مہیا......
عصر حاضر کا فرعون!فراعنہ مصر کی آفاقی بدنامی کے دیگراسباب و مشاغل میں قوم موسیٰ علیہ السلام [بنی اسرائیل] میں موسیٰ کی پیدائش کو روکنے کے لیے ہزار ہا بچوں کا قتل عام بھی ان کی بدنامی کا اہم محرک تھا۔ قدرت نے موسیٰ کو......
آرتھر بالفور اگر آج زندہ ہوتا؟تاریخ ایسے مکروہ سیاسی کرداروں سے بھری پڑی ہے جن کی زبان وقلم سے صادر ہونے والے فیصلوں نے تاریخ کا رُخ تو موڑ دیا مگر تا ابد تاریخ ان کی سیاہ کاریوں اور غلط فیصلوں پر شرمسار رہے گی۔ ان سیاسی کرداروں......
روانڈا 'ایکشن پلان' کا سبق!افریقی ملک روانڈا کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک ایسے ملک کا تصور اُبھرتا ہے جہاں خانہ جنگی، سیاسی انارکی، اشرافیہ کی غںڈہ گردی، قبائلی جھگڑے، لاقانونیت کی اجارہ داری، قومی خزانے کی لوٹ مار، چوری، ڈاکے،......
گائے کے پجاریوں کی درندگی!چلیے مان لیتے ہیں کہ بھارت کی حکمراں جماعت اور زعفرانی انقلاب کی پرچارک بھارتیہ جنتا پارٹی 'بی جے پی' کے زیر اقتدارریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھا نگر کے قصبہ دادری کے رہائشی محمد اخلاق کے گھر سے......
مساجد میں دہشت گردی کی مکروہ تاریخ!مسلمان کا یہ عقیدہ اور ایمان ہے کہ مسجدیں زمین پر اللہ کا گھر ہونے کے ناطے کرہ ارض کے مقدس ترین مقامات ہیں، جہاں ہمہ وقت رحمت کے ملائکہ نزول کرتے ہیں اور عرش معلیٰ سے اللہ رب کریم کی رحمت براہ راست......