فرنگی استعمار پورے طمطراق سے ہندوستان پر غالب ہو رہا تھا،تاہم ایک موقع پر انہیں جنوبی ہندوستان کی ایک ریاست میں زبردست مزاحمت کا سامنا تھا، تحقیق پر پتہ چلا کہ اس ریاست کے باشندے کٹر ہندو ہیں اور وہ......
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ایک تقریررمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی رخصت ہونے کو ہے، قرآن عظیم کے مطابق روزوں کا مقصد تقویٰ ہے ، یعنی جیسے ہم خدائے بزرگ و برتر کے حکم کے مطابق دوران روزہ حلال چیزوں سے بھی خود کو دور رکھتے ہیں اسی طرح بعد......
سعودی مفتی اعظم کا فتویٰنبی کریم ﷺ کو اللہ رب العزت نے رحمت اللعالمین قرار دیتے ہوئے تمام انسانوں کا امام بنایا، چنانچہ آپ ﷺ کی آمد کے بعد وہ معاشرہ جو جہالت، جبر اور وحشت کا شکار تھا اُسے علم، مساوات اور قرار نصیب ہوا، آپ ﷺ......
فلسطین، افغانستان اور لارنس آف عربیہلوگ حقائق جاننا چاہتے ہیں لیکن وطن عزیز میں سچ کو جھوٹ کے پردوں میں چھپا کر پیش کئے جانے سے حقیقت ہمیشہ پسِ دیوار رہی ہے۔ بیت المقدس بلا شبہ اہل ایمان کے ایمان کا معاملہ ہے لیکن جو احتجاج ان دنوں......
فلسطین اور بہروپئے’’آخری صلیبی جنگ عروج پر تھی، اگر سینٹ لوئس، ریمنڈ اور رچرڈ، شاہ انگلستان ان ’’حیرت افزا‘‘ افواج کو دیکھتے تو ان کی روحیں اس وجہ سے متحیر ہو جاتیں کہ اس کا بہت قلیل......
اشتراکی شہر اور پاکستان میں نج کاریجرمنی کا شہر آئزن ہوتین شتادت اب بھی اپنے اندر شاہانہ تمکنت لئے ہوئے ہے۔ یہ شہر خاصا کشادہ ہے۔ شہر کی مرکزی سڑک سے ایک بڑی اسٹیل فیکٹری سے دھواں اٹھتا دکھائی دیتا ہے، یہ فیکٹری اس شہر کے عروج و......