امل عبدالعزیز الہزانی

امل عبدالعزیز الہزانی

امل عبدالعزیز الہزانی سعودی عرب کی جامعہ شاہ سعود میں پروفیسر ہیں ۔وہ لندن سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کی مستقل لکھاریہ ہیں ۔ان سے اس ٹویٹر اکاؤنٹ پر رابطہ کیا جاسکتا ہے: @Alhazzani_Amal