وزیر اعظم نواز شریف جو 22 اکتوبر کو واشنگٹن پہنچیں گے، وائٹ ہاؤس انکے ساتھ مری مذاکرات کی بحالی کے علاوہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پر پابندیوں کے بارے میں گفتگو کا ارادہ ظاہر کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا......
شامی مہاجروں کے ازدحام میںطاقتور امریکی خیراتی ادارے باراک حسین اوباما کی حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ امریکہ مٰں آباد کئے جانے والے شامی پناہ گزینوں کی تعداد دوگنی کر دی جائے۔ امریکی قانون کی رو سے پناہ گزین Refugees اور تارکین......
فتح کی خاطر تعلقات کی کراکری توڑنے والابنجمن نتین یاہو چوتھی مدت کیلئے اسرائیل کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں اور یوں انکا ملک امریکہ سے تعلقات کے میدان میں اور پیچھے ہٹ گیا ہے۔ الیکشن سے دس دن قبل کانگریس میں ریپبلکن پارٹی کے لیڈر جان بیز......
سی آئی اے بے نقاب ہو گئیجس روز تحریک انصاف نے شکایت کی کہ وہ پرامن احتجاج کے لیے فیصل آباد گئے تھے لیکن انکا ایک کارکن نواز شریف کے ایک رضاکار کی گولی کا نشانہ بن گیا ہے، اسی دن واشنگٹن میں ایک رپورٹ شائع ہوئی جسکے مطابق ایک......
ظالم اور مظلومنواز شریف، وزیرِاعظم کی حیثیت سے دوسری بار واشنگن میں تھے اور انکے چار دن کے سرکاری دورے سے بڑی بڑی امیدیں وابستہ کی جا رہی تھیں۔ اس سفر سے دونوں ملکوں کے تعلقات مبینہ طور پر اور زیادہ مضبوط......