ایملی مائٹلس

ایملی مائٹلس

ایملی مائٹلس، معروف برطانوی صحافیہ ہیں۔ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دنیا کے اہم سربراہاں اور معروف شخصیات کے انٹرویوز کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔