بل ٹریو

بل ٹریو

بل ٹریو برطانوی اخبار ’’دی انڈپینڈنٹ‘‘ سے وابستہ صحافی ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے مختلف علاقوں میں رپورٹنگ کا وسیع تجربہ رکھنے والی بل ٹریو ان دنوں بیروت میں مقیم ہیں۔