مقتول جمال خاشقجی کے بیٹوں نے سی این این سے انٹرویو میں واضح اور دو ٹوک الفاظ میں ان لوگوں کے اختیار کردہ مؤقف سے اختلاف کیا ہے جو ان کے والد کی موت سے ناجائز سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے......
جواں مرگی سے بچیں!گزرے وقتوں میں ایک نوجوان شخص اپنے والدین کو ایسی حالت میں الوداع کہتا تھا جب وہ اس کے لیے کافی جمع پونجی بچا چھوڑتے تھے۔ وہ اس کو اس کی منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے زادِ راہ دیتے ،اس کو......
وہ محمد بن سلمان سے مَحبَّت کیوں کرتے ہیں ؟’’ہم تنہا اکیلے آگے نہیں جاسکتے ہیں ،ہم یہ چاہتے ہیں کہ وہ خواب کو آگے لے جانے کے قابل ہو‘‘۔مجھے لندن میں ایک نوجوان نے کم وبیش یہی الفاظ کہے تھے۔اس کی مجھ سے......
نئے سعودی عرب کی ترجیحاتشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو سعودی عر ب کی عنان ِاقتدار سنبھالے قریباًساڑھے تین سال ہوگئے ہیں۔مغربی ممالک کی جمہوریتوں میں روایتی صدارتی مدت سے یہ تھوڑا ہی کم عرصہ بنتا ہے۔ان کے دورِ ......
نیوم: یاسیت اور انتہا پسندی کی موتسوفٹ بنک کے سربراہ ماسیوشی سن دنیا کے امیر ترین شخص ہی نہیں، بلکہ جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے لیڈر بھی ہیں۔ ان کا بنک جدید ایجادات میں سرمایہ کاری کے لیے عالمی فنڈز کا انتظام کرتا ہے۔ انھوں نے......
قطر کے جھوٹ بے نقابدنیا بھر میں سعودی سفارت کار ان حقائق کو واضح کرنے کی کوشش کررہے ہیں جن کو قطر چھپا رہا ہے اور ان کے بارے میں ابہام پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔جب سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے یہ کہا کہ شاہ......
یہ کوئی فتنے کا معاملہ نہیں!حق اور باطل کے باہم گڈمڈ ہوجانے کو بالعموم فتنہ کا نام دیا جاتا ہے۔ مورخین ،ماہرین لسانیات ودینیات پوری اسلامی تاریخ میں اور اوائل کی صدیوں میں شورشوں کو ’’ فتنے کے سال‘&lsquo......
کیا وہ الریاض مرکز برائے انسداد دہشت گردی سے مشتعل ہوئے؟جونہی سعودی عرب نے عالمی مرکز انسداد برائے انتہا پسند نظریات المعروف ’’ اعتدال‘‘ کا افتتاح کیا تو یکایک بعض لوگوں کے اندر کے چھپے ہوئے ننھے اخوانی بیدار ہوگئے اور انھوں......