جوئیل سی روزنبرگ اور جونی مور

جوئیل سی روزنبرگ اور جونی مور

اس مضمون کو جوئیل سی روزنبرگ اور ریورنڈ جونی مور نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔روزنبرگ نیویارک ٹائمز کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ’’دا پرشین گیمبل‘‘ ( خلیج کا کھیل) اور آیندہ شائع ہونے والی کتاب ’’دا یروشیلم اساسین‘‘ ( بیت المقدس کے قاتل) کے مصنف ہیں۔ اس مضمون کے دوسرے شریک لکھاری جونی مور عیسائی لیڈروں کی کانگریس کے صدر اور کیروس کمپنی کے بانی ہیں۔