جیرالڈ فیئراسٹین

جیرالڈ فیئراسٹین

جیرالڈ فیئر اسٹین یمن میں امریکا کے سابق صدر براک اوباما کے دورِ حکومت میں سفیر رہے تھے۔وہ ستمبر 2010ء سے اکتوبر 2013ء تک صنعاء میں متعیّن رہے تھے۔اس کے بعد وہ اپنی ریٹائرمنٹ تک محکمہ خارجہ میں مشرقِ قریب امور کے پرنسپل ڈپٹی اسٹنٹ سیکریٹری رہے تھے۔اس وقت وہ مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں سینیر نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔