خالد المعینا

خالد المعینا

معروف صحافی خالد العمینا سعودی عرب کے متعدد اخبارات کی ادارت کا فریضہ سرانجام دے چکے ہیں۔ ان دنوں وہ متعدد کتابوں پر کام کر رہے ہیں۔

صدر ٹرمپ کی میل ملاقاتیں نہیں، بیانیہ اہم ہو گا!

صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوری میں اقتدار سھایہلنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہفتہ کی صبح الریاض پہنچ گئے ہیں۔ وہ جب واشنگٹن سے روانہ ہوئے تو وہاں ایک غوغا آرائی جاری تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خواہ......

کفالہ کے نظام میں بہتری کے لیے اقدام؟

محکمہ جوازات (نظامت عامہ پاسپورٹس) نے حال ہی میں جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا ہے کہ ’’ایسے کفیلوں پر جرمانے عاید کیے جائیں گے جو اپنے ملازمین کے اقاموں کی بروقت تجدید نہیں کرائیں......

2017ء میں عرب دنیا

2016ء عرب دنیا کے لیے ایک خونیں سال رہا ہے۔ عرب دنیا کے بیشتر حصوں پر جنگوں ،خانہ جنگیوں ،اقتصادی ابتری اور ناامیدی کے طویل اور گہرے سائے چھائے رہے ہیں۔ عرب بہار سے مطلق العنان حکمرانوں کے جبر......

آئیے! سعودی وژن 2030ء کو حقیقت کا روپ دیں!

ایک مقامی اخبار میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق حکومت آیندہ دو ہفتوں کے دوران ٹھیکے داروں کو ان کی رقوم کی ادائی شروع کردے گی اور سال کے اختتام تک 80 فی صد ان کی واجب الادا رقوم ادا کردی جائیں گی۔ کونسل......

امریکی انتخابات : کیا عرب بھی کچھ سیکھیں گے؟

امریکی ( آج منگل کے روز) نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں اور وائٹ ہاؤس میں نیا داخل ہونے والا یا والی وہاں آیندہ چار سال تک قیام کے لیے اپنا رختِ سفر باندھ رہا ہوگا یا ہوگی۔آیندہ چوبیس گھنٹے......

عرب دنیا کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی!

عرب دنیا اس وقت اپنی تاریخ کے خونیں دور سے گزر رہی ہے۔ہر روز ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے۔لاشوں ،مسخ شدہ بچوں اور جلتے ہوئے دیہات اور شہری علاقوں کی تصاویر ٹی وی چینلز پر دکھائی جاتی......

چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات:ایک بنیادی مثبت اقدام

نیپولین بونا پارٹ نے ایک مرتبہ چین کو ''سوئی ہوئی بلا'' قرار دیا تھا۔چین اب جاگ چکا ہے اور اپنے حجم کے مطابق رہ رہا ہے۔''بلا کی نیند اور اس کو جاگ جانا چاہیے تو دنیا ہل کر رہ جائے گی''۔چنانچہ چین اب......

بھارت اور پاکستان کے حقیقی دشمن کون ہیں؟

برصغیر پاک وہند میں معاملات بہت ہی خطرناک صورت اختیار کر گئے ہیں۔ عوامی شخصیات کی جانب سے منافرت پر مبنی بلند آہنگ بیانات اور زہریلے الفاظوں نے آبادی کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔خاص طور پر بھارت......