دولت اسلامیہ عراق و شام، جس کا مخفف داعش ہے، اتنا بڑا خطرہ بن چکی ہے کہ عالمی طاقتوں کو اس سے نمٹنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔ درحقیقت داعش کو شکست دینے میں ناکامی نے ان ممالک کے درمیان الزام تراشی کا سلسلہ......
قندوزحملے کے مضمراتاٹھائیس ستمبر کو طالبان دستوں کی طرف سے قندوز شہر پر مختصر مدت کے لئے قبضہ افغانستان میں آئندہ پیش آنے والے واقعات کی ایک مثل قرار دیا جاسکتا ہے۔اگرچہ افغان سیکورٹی فورسز نے امریکی اسپیشل فورسز اور......
افغانستان میں پاکستان دشمنی کے بڑھتے ہوئے جذباتافغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد صدر اشرف غنی کی طرف سے پاکستان پر کی گئی شدید تنقید سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس مخلوط حکومت کے حامیوں اورحریفوں نے پاکستان پر چڑھائی کرنا اپنا من پسند مشغلہ بنالیا......