ڈاکٹر رَمزی بارود

ڈاکٹر رَمزی بارود

ڈاکٹر رَمزی بارود گذشتہ بیس سال سے مشرقِ وسطیٰ کے بارے میں لکھ رہے ہیں۔وہ بین الاقوامی سینڈیکیٹ کالم نگار ،میڈیا مشیر اور متعدد کتب کے مصنف ہیں۔وہ ویب گاہ فلسطین کرونیکل ڈاٹ کام PalestineChronicle.com کے بانی ہیں۔ ان کی کتب میں ’’ جنین کی تلاش‘‘ ،’’ فلسطینی انتفاضہ دوم‘‘ ، ’’ میرا باپ ایک حریت پسند تھا‘‘ ،’’ غزہ کی ان کہی کہانی‘‘ نمایاں ہیں۔ان کی اپنی ویب گاہ بھی ہے جس پر ان کی تحریریں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔اس کا پتا یہ ہے:www.ramzybaroud.net ان سے ٹویٹر پر اس پتے پر برقی مراسلت کی جاسکتی ہے:@RamzyBaroud.

عوامی مظاہروں کا خوف ، اسرائیلی فوج کے فلسطینی جامعات پر حملے

غربِ اردن ایک مرتبہ پھر عوامی انتفاضہ تحریک کے دھانے پر کھڑا ہے کیونکہ گذشتہ دو سال کے دوران میں بظاہر کوئی بھی سیاسی عمل یا اس کا امکان مکمل طور پر معدوم دکھائی دیا ہے۔اسرائیلی فوج ......

زخمی، مگر پورے قد سے کھڑی غزہ کی خواتین

’’حماس کارکن‘‘ کی اصطلاح کی کوئی کیسے تعریف کرسکتا ہے؟ حتیٰ کہ اسرائیلی حکومت ، جس نے یہ اصطلاح وضع کی تھی،وہ بھی اس کی واضح تعریف پیش کرنے سے قاصر ہے۔ غزہ سے تعلق......

نیتن یاہو کا غیر یقینی مستقبل مگر جانشین قابلِ پیشین گوئی

اسرائیلی پولیس وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف تحقیقات میں ان کے نزدیک تر پہنچ چکی ہے اور اب انھیں کوئی چیز بچا نہیں سکے گی۔ پولیس نے نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مختلف اسکینڈلوں......

غزہ جنگ : مغربی میڈیا میں فلسطین اور فلسطینیوں کی غلط نمائندگی

مغربی میڈیا کی فلسطین اور اسرائیل کے موضوع ، خطے میں جاری اتھل پتھل ، تشدد اور دیرینہ تنازع کی رپورٹنگ بے ربط تو ہوتی ہی ہے ،مگر یہ پراسرار اور نامناسب ادراکات پر بھی مبنی ہوتی......

جنگ کا دوسرا رُخ : فلسطینی کہانی سے اسرائیلی ہاسبارا گہنا جانا چاہیے!

فلسطین کے مختلف سیاسی دھڑوں کا فیصلہ نہ صرف مختلف ہوتا ہے بلکہ فلسطینی کہانی بھی اب تقسیم شدہ ، غلط استعمال شدہ اور مسخ شدہ ہوچکی ہے۔ فلسطینی بیانیے کا بحران حالیہ اور نیا نیا ہے اور......

روہنگیا کے المیے کو یوں نظر انداز نہ کریں !

چند سال قبل تک ہم میں سے بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے تھے کہ لفظ ’’ روہنگیا‘‘ کا تلفظ کیا ہے اور اس کو کس طرح ادا کرنا ہے۔اب ہمیں یہ معلوم ہوچکا ہے کہ اس روئے زمین پر......

جناب محمود عباس! بہت ہوچکی!

استنبول میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ہنگامی سربراہ اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے معطل ’’امن عمل‘‘ میں اپنا کردار اجاگر کرنے کی......

امریکا میں ’’ خوف کی صنعت‘‘ میں کارفرما اسرائیلی ہاتھ

دنیا بھر میں قریباً ستر بلند وبالا دیواریں کھڑی کی گئی ہیں۔ان کا واحد مقصد ایک ہی تھا اور وہ ممالک اور کمیونٹیوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ کرنا تھا۔یہ سب کچھ ’’سکیورٹی‘‘ کے......