یہ کس کہانی کا عنوان ہے، نہ افسانے کا موضوع، بلکہ ایک ایسا انسانی المیہ ہے جو مقبوضہ کشمیر میں ربع صدی سے جاری و ساری ہے۔ جس کا تعلق کلیتہً صنف نازک سے ہے، اور جن کی تعداد ڈھائی ہزار سے کسی طور بھی کم......
بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 اور تنازع کشمیراکتوبر 2014ء میں امور خارجہ کیلئے وزیراعظم کے مشیر جناب سرتاج عزیز نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کے نام ایک خط میں کشمیر کے تنازع کے پرامن حل کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کی درخواست کی......
ایک تماش بین قومسمجھ میں نہیں آتا کہ مبارکباد کس کس کو دوں؟ میں نے اپنی سی کر لی، دل کی حسرتیں نکال لیں۔ سب فاتح ہیں اور سب کامیاب و کامران۔ حکومت بھی، اپوزیشن بھی، پارلیمانی بھی اور دھرنے والے بھی۔ اس سارے ہنگامے......
پاک بھارت مذاکرات، نان اسٹارٹربھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان کی شرکت کے بعد امید بندھی تھی کہ دونوں ممالک کے درمیان عرصہ سے معطل مذاکرات کا سلسلہ پھر سے شروع ہو جائے گا۔ اور اس خبر پر کہ......
پاکستانیو ! اللہ کا شکر ادا کروان کو دبا کر رکھو، جوتی کی نوک کے نیچے۔ ناز برداریاں بہت کر کے دیکھ لیں، یہ سنپولئے ہیں لاکھ دودھ پلائو ڈسنے سے باز نہیں آئیں گے۔ یہ اس تقریر کے چند جملے ہیں کہ 2002ء کے مسلم کش فسادات کے بعد ایک رکن......
ایک ورلڈ ریکارڈ،جو پاکستان یقیناً بنا چکا!!ایک دن ایسے ہی بیٹھے بیٹھے اشتیاق ہوا کہ کمپیوٹر کو زحمت دی جائے کہ یہ تو بتائے کہ دنیا کا بزرگ ترین اخباری کالم نویس کون ہے؟ گوگل میںworld oldest newspaper columnist لکھ کر تلاش کیا تو انکشاف......
افغان مہاجرت ۔ ایک اچھوتا پہلونسل پرستی دنیا بھر میں دم توڑ رہی ہے۔ امریکہ میں مارٹن لوتھر کنگ کی محنت بالآخر رنگ لائی اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سیاہ فام بارک اوباما دنیا کی واحد سپر پاور کے دو مرتبہ صدر......
چینی شادیاںمغرب کی شادیوں کا احوال ہم اپنے ایک کالم میں لکھ چکے تو احساس ہوا کہ یہ تو غلطی ہو گئی۔ آغاز چین سے کرنا چاہئے تھا۔ جس کے ساتھ ہم ہمالہ سے بلند سمندر، سمندروں سے گہری اور شہد سے شیریں دوستی کا دعویٰ......