شان اوگریڈی

شان اوگریڈی

شان اوگریڈی انڈیپنڈنٹ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر ہیں۔ سیاست، معشیت جیسے موضوعات پر آپ کے کالم اور اداریے اخبار کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ ٹی وی پروگراموں اور گاڑیوں سے متعلق ریوز بھی آپ کی دلچسپی کا خصوصی میدان ہیں۔