سینیٹ کے چیئرمین میاں رضاربانی نےاگلے روز کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایک تقریب سے پرجوش خطاب کرتےہوئے کہا کہ پاکستان میں کوئی مقدس گائے نہیں ۔ احتساب صرف سیاست دانوں کا نہیں ، سب کا ہونا......
دبئی سے پاکستان کا نظارہموسم سرما کے دوران شام یا رات کے وقت شہر سے دور صحرا کی ٹھنڈی ریت پر وقت گزارنا دبئی اور متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں کے لوگوں کا انتہائی پسندیدہ مشغلہ ہے۔ چند روز قبل ہم بھی دبئی سے باہر کچھ......
افسوس ہوتا ہے نیلسن منڈیلا کی پارٹی پر1930 ء اور 1940ء کے عشروں میں کراچی کی بندرگاہ سے شہر کی طرف آنے والی شاہراہ پر ایک بڑا سا بورڈ نصب تھا ۔ یہ بورڈ اس قدر نمایاں تھا کہ ہر آنے جانے والے کی نظر اس پر ضرور پڑتی تھی ۔ کراچی میٹرو پولیٹن......