شہزادی نورپہلوی

شہزادی نورپہلوی

شہزادی نور پہلوی ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی کی بڑی بیٹی ہیں۔وہ کولمبیا یونیورسٹی ( امریکا) میں ایم بی اے کی طالبہ ہیں۔وہ ایک غیر منافع بخش سرمایہ کاری فنڈ آکمین کی مشیر کے طور پر بھی کام کررہی ہیں۔