اسرائیل غزہ پر قیامتیں ڈھا رہا ہے بچوں کا قتل عام جاری ہے اور بھارت کا سوشل میڈیا اس پر جشن منارہا ہے یوں لگتا ہے کہ ان کے دل کے ارمان پورے ہو رہے ہیں حالانکہ غزہ کے ساتھ نہ بھارت کی سرحد ملتی ہے نہ......
برف کا تابوتملکہ کوہسار مری اس وقت اپنے عشاق کے لیے زندگی بخش اور فرحت انگیز لمحات کے بجائے برف کا تابوت بن گئی جب علاقے کو شدید برفانی طوفان نے آن گھیرا اور ملک بھر سے بالخصوص اور قرب وجوار سے بالعموم آنے والے......
کنٹرول لائن جنوبی ایشیا کا رستا ہوا زخمبھارت کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایک بار پھر یہ دھمکی دی ہے کہ ملک بچانے کی خاطر بھارتی فوج سرحد پار کر سکتی ہے۔ اس سے پہلے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کہہ چکے ہیں کہ کنٹرول لائن پر امن......