عمرو موسیٰ

عمرو موسیٰ

سرد وگرم چشیدہ عمرو محمد موسیٰ عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل اور مصر کے سابق وزیر خارجہ ہیں۔ان کا شمار عرب دنیا کے منجھے ہوئے سیاست دانوں اور سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔