بحری بیڑے قریب آ چکے تھے اور جرنیل نقشوں کے گرد جھک کر منصوبوں کا آخری بار جائزہ لے رہے تھے۔ فضا میں جنگ کی بو پھیل چکی تھی۔ پورے خطے نے سانس روک لی تھی۔یہ احساس گہرا ہو چکا تھا کہ تھکے ہوئے ایرانی......
غزہ کی سرنگوں سے نیو یارک کی کھڑکی تکنیتن یاہو اپنی آنکھوں کو جاگے ہونے کے باوجود بھی مسلتے ہوئے کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس کے خیال میں جو کچھ اسے دیکھنا پڑ رہا ہے یہ منظر ایک ڈراؤنا خواب تو ہو سکتا ہے، حقیقت نہیں۔کم از کم وہ اسے ایک......
غزہ کا المیہ، جہاں قبر روٹی سے سستی ہےنتن یاہو کی درندگی نے صحراؤں کے قحط اور خوراک کی کمی کو بھی شرما دیا مگر یہ کیسے ممکن ہے کہ حیران کن ترقی والی یہ دنیا اتنے بڑے قتل عام کو برداشت کر رہی ہے؟...
ایران میں احتجاجی مظاہرے کیا رُخ اختیار کریں گے؟بغاوت کی تپش اپنے ساتھ تشویش لے کر آتی ہے۔ فاتحین کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ وہ ہمیشہ رہنے کے لیے آئے ہیں۔ وہ التباس کا شکار نظر آتے ہیں اور انھوں نے ملک پر ایک مستقل نشان چھوڑ ......
مسعود بارزانی ، آزادی اور زلزلہآج (منگل کے روز) وہ (مسعود بارزانی) مرکزِ توجہ رہے ہوں گے۔وہ میڈیا سکرینوں پر مباحثوں کے اسٹار ہوں گے۔ البتہ انھوں نے جو طوفان برپا کیا ہے،اس کے بارے میں آراء منقسم ہوں گی۔ بعض لوگ یہ کہیں......
قطر فیدل کاسترو کا کیوبا کیوں نہیں؟محدود جغرافیے کے حامل ممالک بالعموم اپنے حجم سے بڑھ کر کردار ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اگر کسی چھوٹے ملک کو اس کے محدود علاقے کی بنا پر کسی چیز سے محروم رکھا جاتا ہے ، تو وہ ایک بھوت پالیسی کے......