چند ہفتے پہلے میں نے ڈیلفی اکنامک فورم میں حصہ لیا اور مجھ سے خلیج اور وسیع مشرقِ وسطیٰ میں فروری میں آپریشن ایپک فیوری کے آغاز کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ جغرافیائی سیاسی صورت حال کے نتیجے کی پیشگوئی......
دنیا کی نظریں اسلام آباد پریہ کہنا مبالغہ نہیں ہو گا کہ پاکستان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا جب اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے 90 منٹ سے بھی کم وقت پہلے جنگ بندی کروا لی۔ اس اقدام نے امن کو ایک موقع دیا اور......
سعودی ولی عہد کا امریکی دورہ آئندہ 80 برس کی راہ متعینیہ محض اتفاق ہو سکتا ہے، لیکن تاریخ شاذونادر ہی بغیر کسی مقصد کے خود کو لکھتی ہے۔اگلے ہفتے سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات 1945......
نیتن یاہو خود اسرائیل کے سب سے بڑے دشمن بنتے جا رہے ہیںایسا لگتا ہے کہ خطے کی مذہبی، سیاسی اور اقتصادی قوت کی طرف سے بھیجا گیا پیغام سمجھ لیا گیا سوائے ایک شخص کے اور وہ ہیں نیتن یاہو۔...
سعودی ، اسرائیلی تعلقات کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی!سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ان دنوں قیاس آرائیوں، مفروضوں اور جعلی خبروں میں کوئی کمی نہیں ہے۔ ان کو متعدد عوامل اور بالخصوص لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کے استعفے سے......
سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے!گذشتہ چند روز کے دوران یمن میں رونما ہونے والے واقعات ناقدین کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہونے چاہییں اور انھیں معلوم ہوجانا چاہیے کہ قاتل حوثی ملیشا کس قدر مجرمانہ کردار کی حامل ہے۔مذہبی جنونیوں نے......
تارکین وطنِ کو ہمیشہ سعودی عرب میں خوش آمدید کہا جائے گا!سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ سے یقینی طور پر کسی معاشرے یا ملک کے عمومی موڈ کا پتا چلتا ہے کہ عوام کیا سوچتے ہیں۔یہ ایک طرح سے عوامی موڈ کی جان کاری کا تھرما میٹر ہے لیکن عام صارفین کے نقطہ نظر کو سرکاری......
کیا مشرقِ وسطیٰ میں بنیادی آرڈر ختم ہوچکا ؟''اگر،جیسا کہ رپورٹ ہوا ہے،امدادی قافلے پر حملہ فضائی تھا،تو یہ صرف اسد رجیم یا روس کرسکتا ہے''۔ یہ برطانیہ کے خصوصی ایلچی برائے شام گیرتھ بیلے نے گذشتہ روز (منگل کو) کو حلب کے نزدیک ایک تباہ کن بم......