منیر احمد خلیلی

منیر احمد خلیلی

یہ انتباہ اور درس عبرت ہے!

لبرل اور سیکولر لابی کی پست فکری دیکھیے کہ عین اس عالمی مصیبت کے وقت بھی وہ اللہ تعالیٰ کے اختیارات و صفات اور شعائر اسلام کو تمسخر کا نشانہ بنانے سے نہیں چوکتے۔ان کی کم فہمی انھیں اللہ تعالیٰ کے نظام......

دہشت گردوں کی کتنی صورتیں ہم نے دیکھیں!

دہشت گردی کا ایک ہی چہرہ نہیں ہے۔ ایک وہ ہے جس سے جسم کے پرخچے اڑ جاتے ہیں اور ایک وہ ہے جو دل کو چیر کر رکھ دیتی ہے۔ اس کی ایک ہولناک شکل تو وہ ہے جس کے مکروہ سائے پچھلے کئی برسوں سے ہمارے ملک اور......

ترکی کے حالیہ انتخابات

پارٹی کی کامیابی حکومت سازی کے لیے مطلوب نشستوں میں پندرہ سولہ کی کمی پر اٹک گئی ہے ۔ملک کے اندر لبرل، سیکولر، سوشلسٹ حلقے توان نتائج پر شادیانے بجا ہی رہے ہیں لیکن بیرونِ ترکی وہ ساری قوتیں اس پر بے......

جماعتِ اسلامی کی تنہائی

اب صرف اشارے ہی نہیں صاف ہدایات ہیں کہ نئی صف بندی میں اپنا مقام چن لو۔مصر کی طرح پاکستان میں یہ عمل شروع ہو گیا ہے۔ وہی پچھلی صدی کی ساتویں دہائی کے آخری سالوں والی نظریاتی کشمکش کا میدان تیار ہو رہا......

خنجر کی خاموشی اور آستین کے لہو کی گواہی

الظاف حسین ہمارا قومی سرمایہ ہیں۔ الطاف حسین اپنے گوناں گوں اوصاف کے اعتبار سے ایک نادۂِ روزگار شخصیت اور وکھری ٹائپ کے سیاست دان ہیں ۔قیامِ پاکستان کے بعد کراچی پاکستان کا دارالحکومت ہی نہیں تھا،......

چوہدری شجاعت خواہ مخواہ گھبرا گئے

چوہدری شجاعت بڑے زیرک اور گہرے سیاست دان ہیں۔ مستقبل شناسی اور اقتدار آشنائی میں کوئی ان کا ثانی نہیں ہے۔ہواؤں کے رُخ کو ان کے چلنے سے پہلے بھانپ لیتے ہیں کہ پر بہار ہوائیں اور رنگین موسم ایوانِ صدر......

ترکی: یہ بیمار ابھی تو سنبھلا تھا

 یہ امریکہ کی ریاست پنسلوانیا (Pennsylvania) کے شہر سیلرس برگ کے سرسبز و شاداب ماحول میں گھری ہوئی ایک خوبصورت عمارت ہے۔ گہرے بادامی رنگ کی ڈھلوان چھتوں والی V(وی) کی شکل میں بنی اس عمارت کی عقبی......