نائلہ توینی

نائلہ توینی

نائلہ توینی کا شمار لبنان کی معدوے چند منتخب خواتین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ اپنے والد آنجہانی جبران کے قتل کے بعد 2009 میں رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئیں۔ ان دنوں وہ لبنان کے مؤقر اخبار 'النھار' کے ادارتی بورڈ کی رکن اور جنرل مینجر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ اپنے سیاسی کیریئر سے پہلے نائلہ نے 'النھار' کے مختلف شعبوں کو منظم کیا، جہاں ان دنوں وہ باقاعدگی سے کالم لکھتی ہیں۔ ان سے ٹویٹر ہینڈلر @NaylaTueni کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔