سینیٹر پروفیسر ساجد میر

سینیٹر پروفیسر ساجد میر

پاکستان کے معروف دانشور پروفیسر ساجد میر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا [سینٹ] کے رکن ہیں۔