ڈاکٹر تھیوڈور کراسیک

ڈاکٹر تھیوڈور کراسیک

ڈاکٹر تھیوڈور کراسیک دبئی (متحدہ عرب امارات) میں مقیم جغرافیائی ،سیاسی امور کے ایک ماہر تجزیہ کار ہیں۔انھوں نے کیلی فورنیا یونیورسٹی لاس اینجلیس سے تاریخ میں چار شعبوں مشرق وسطیٰ ،روس اور قفقاز اور ذیلی شعبے ثقافتی بشریات (کلچرل اینتھروپالوجی) میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔

قطر، عرب اتحاد کا حصہ بنے

سیاسی پنڈتوں نے ایک مرتبہ پھر چلانا شروع کر دیا ہے کہ دو ہفتے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے خطہ خلیج میں فرقہ وارانہ تقسیم گہری ہو گئی ہے۔ نتیجتاً رواں ہفتے قطر کے خلاف تادیبی......

امریکا اور روس کا شام پر موقف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے درمیان ملاقات کے تناظر میں کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ’’ امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات سے کسی نتیجے پر......

سعودی ،امریکا تعلقات کی نئی اساس

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اعلیٰ مشیروں سے ملاقات سے امریکا،سعودی تعلقات ایک نئی بنیاد پر استوار ہوگئے ہیں۔یہ دورہ غیر معمولی حالات میں ہوا تھا......

صدر اوباما کا مشرقِ وسطیٰ میں جی سی سی کے لیے ورثہ

گذشتہ آٹھ سال کے دوران خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کی تزویراتی سوچ کو جغرافیائی سیاسی بھونچالوں کا بڑا تجربہ ہوا ہے۔یہ بھونچال اوباما انتظامیہ کی مشرقِ وسطیٰ کے لیے پالیسی نے برپا کیے تھے اور یہی......

جاسٹا کے خطے کے لیے کیا نمایاں مضمرات ہوں گے؟

امریکا میں تندوتیز صدارتی مہم جاری ہے اور ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے مباحثے کی صدائے بازگشت میں امریکی قانون سازوں نے ''انصاف برخلاف اسپانسرز آف ٹیررازم ایکٹ'' ( جاسٹا) منظور کرکے ایک......

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے علاقائی مضمرات

ترک فوج کے ''امن کونسل'' کے نام سے ظاہر ہونے والے ایک دھڑے کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش کی تفصیل وقت کے ساتھ منظرعام پرآرہی ہے مگر اس کے ترکی اور انقرہ کی خارجہ پالیسی پر فوری طور پر مرتب ہونے......

السیسی کا مشن :پرانی بنیادوں پر نئی تعمیر کا آغاز

مصر کے نئے صدر عبدالفتاح السیسی نے جشن اور شادیانوں کے ماحول میں صدارتی منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ مصر کی سیاست کے تقریبا تمام چہروں نے اس موقع پر دنیا کو دکھا دیا ہے کہ قاہرہ کی نئی حکومت پرانی......