ڈاکٹر رضا بہروز

ڈاکٹر رضا بہروز

ڈاکٹر رضا بہروز ایرانی نژاد امریکی معالج ہیں۔وہ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں واقع شہر سان انٹونیو میں مقیم ہیں۔وہ ایران کی نظام مخالف دستوری جماعت کے رکن ہیں۔ان سے ٹویٹر کے اس پتے پر رابطہ کیا جاسکتا ہے:@RBehrouzDO